جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں 80 کروڑ روپے کے چاول چوری ہونے کی فلمی واردات

datetime 3  اپریل‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں 80 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چاول چرانے والا مل کا مالک ہی نکلا۔پانچ بینکوں سے چاول کے بدلے قرضہ لینے والے نند لال نے چاولوں کی چوری کا ڈرامہ رچایا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق نند لال 27 سے 29 مارچ تک چاول دوسرے

گوداموں میں منتقل کرتا رہا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق بینکوں کی جانب سے چاول چوری کے خلاف 5 مقدمات درج کرائے گئے تھے۔چوری اور جعلسازی میں ملوث ملزم نند لال اور اس کا ساتھی آکاش کمار فرار ہیں، جن کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…