منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فش آئل دل کی بیماریوں کیلئے مفیدنہیں،امریکا میں نئی بحث

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)فش آئل کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ یہ دل کی بیماریوں کے لیے مفید ہے لیکن نئی تحقیق نے ان تمام دعوئوں کو مسترد کردیا ہے۔ امریکا میں فش آئل ہیلتھ سپلیمنٹس کے حوالے سے بہت مقبول ہے، جس پر امریکی سالانہ ایک ارب ڈالرز سے زائد خرچ کرتے ہیں۔ فش آئل میں موجود اومیگا تھری کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دل کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ لیکن نئی ریسرچ ان حقائق کی تصدیق نہیں کرتی۔ ریسرچ کے مطابق فش آئل پلز بظاہر بے کار نظر آتی ہیں اور اس میں دل کی بیماریوں کے خلاف تحفظ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔اس نئے انکشاف نے امریکیوں کی ڈائٹ کے حوالے سے ایک لمبی بحث چھیڑ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…