منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ہفتے میں 2,3بار لونگ کھالیں، جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ سب دنگ رہ جائیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گھر میں پائی جانے والی عام سا مصالحہ جس کا استعمال صدیوں سے ہوتا چلا آ رہا ہے ، جی ہاں لونگ نہ صرف ہمارے کھانوں کو ذائقہ دار بناتی ہے بلکہ اس کا استعمال ادویہ سازی میں بھی کیا جا تا ہے۔لونگ میں کیلشئیم اور دیگر بنیادی منرلز وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ لونگ کو بہت سی بیماریوں کے علاج میں

استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ لونگ دیگر جوڑوں سے متعلق مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ کئی مطالعوں سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ لونگ میں Isoflavones کی موجودگی کے سبب یہ سن یاس سے قبل پیش آنے والی مشکلات سے بچانے کے ساتھ ساتھ ہارمونز کی متوازن سطح کو برقرار رکھنے اور Mood Swings سے بچاؤ میں بھی مدد دیتی ہے۔بریسٹ کینسر سے محفوظ رکھتی ہے لونگ کا روزانہ استعمال بریسٹ کینسر اور پروسٹیٹ کینسر سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ لونگ میں Flavonoids کا ذخیرہ پایا جاتا ہے دل کے امراض کا علاج ماہرین غذائیت تجویز کرتے ہیں کہ ایسے فراد جن میں موروثی طور پر دل کے امراض پائے جاتے ہیں یا جو قلبی امراض سے دوچار ہیں۔ انہیں ہفتے میں سے دو سے تین مرتبہ اپنی غذا میں لونگ کا استعمال ضرور کرنا چا ہئے۔ یہ ہارٹ اٹیک اور اسٹروکس سے بچاؤ میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔مزید برآں اس میں موجود

Coumarins دل کی شریانوں میں ہونے والی رکاوٹوں کو دور کرنے اور دل کے پٹھوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ لونگ میں شامل اینٹی ایجنگ مادے جلد کی لچک بر قرار رکھتے ہوئے نمایاں لکیریں اور بڑھتی عمر کے اثرات زائل کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں ۔ جلد کے لیے بنائی جانے والی مضوعات جن میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے ان میں جلد کے ٹشوز کی مرمت کی خاص صلاحیت پائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…