منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کے لئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

datetime 30  مارچ‬‮  2021 |

اسلامآباد (آن لائن) اوگرا نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی، یکم اپریل سے پٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے، اگر حکومت نے لیوی بڑھا دی تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار بھی رہ سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی رجحان ہے۔ جس کے تناظر میں اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری پٹرولیم

ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ سمری میں یکم اپریل سے پٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ حکومت نے لیوی بڑھا دی تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار بھی رہ سکتی ہیں۔ اس وقت فی لیٹر ڈیزل پر 12روپے 74 پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…