ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تربوز کے بیج اُبال کر اس کا قہوہ پینے کے کیا کیا فوائد ہیں ؟ایسا قدرتی نسخہ جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ماہرین صحت کی تحقیق کے مطابق تربوز کے بیجوں کے  قہوے کے فوائد سامنے آگئے ۔ ماہرین کے مطابق یہ سادہ نسخہ تیار کرنے کیلئے تربوز کے 20سے 30بیج لے کر انہیں پیس لیں اور پھر تقریباآٹھ کپ پانی میں یہ سفوف ڈال کر اسے 15منٹ تک ابال لیں ،

لیں قہوہ اب تیار ہو چکا ہے ۔اسے دو دن تک حسب ضرورت استعمال کریں ۔ تیسرے دن وفقہ کیجئے اور اس کے بعد پھر دو دن استعمال کیجئے۔ چند دن تک اس کا استعمال جاری رکھیئے، مگر ہردو دن بعد ایک دن کا وقفہ لازمی ہے۔تربوز میں وٹامن سی، پینٹو تھےنک ایسڈ ، کاپر ، بائیوٹین ، پوٹاشیم ، وٹامن اے ، وٹامن B-1، وٹامن B-6اور میگنیشم پایا جاتا ہے، اور یہ اجزاءاس کے بیجوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔تربوز کے بیج فیٹی ایسڈ ز ، Essentialپروٹین ، میگنیشم ، پوٹاشیم ، میگنیزم ، آئرن ، زنک ، فاسفورس، تھایامین ، نیاسین اور فولیٹ جیسے اجزا سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔ تربوز کے بیجوں کا قہوہ مثانے اور گردے کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔یہ دل کو طاقت دیتا ہے اور بلڈ پریشر کے مسائل کو کم کرتا ہے۔ ا س میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیںجو جلد کو ترو تازہ رکھتے ہیں اور رنگت کو نکھارنے میں مدد دیتا ہے ۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…