استنبول(نیوزڈیسک) ترک کوسٹ گارڈز نے ملک کے مغربی ساحل سے یونانی جزیرے لسبوس جانے کی کوشش کرنےوالے 150 تارکین وطن گرفتار کرلئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق حکام نے خفیہ اطلاع ملنے پر مغربی صوبے کناکیلے کے علاقے ایویکک سے روانہ ہونےوالے پاکستان، افغانستان اور شام کے 101 تارکین وطن کو روک لیا۔ زیر حراس لئے جانےوالے تارکین وطن کو بعد ازاں جلا وطن کر دیا جائےگا۔دوسری جانب، پیر کو ترک کوسٹ گارڈز نے ایوالک سے لسبوس جانے کی کوشش کرنے والے مزید 48 تارکین وطن کو پکڑ لیا۔گرفتار تارکین وطن میں یمن، شام، افغانستان، میانمار اور اریٹیریا سے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































