پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کونسی بیماری تیزی کیساتھ مردوں کی نسبت خواتین میں تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی ہے، طبی ماہرین کے ہوشربا انکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق الزائمر(انسانی یاداشت اور ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرنے والی بیماری)مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے پیش قدمی کرتی ہے۔ انسانی دماغ میں ٹائو اور بیٹا  نام کے دو پروٹین جو کہ الزائمر کے

مریضوں کے دماغ میں موجود ہوتا ہے اس میں سے ٹائو پروٹین خواتین میں زیادہ تیزی سے جمع ہوتا ہے۔سوئیڈن کی لوند یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت تین کروڑ سے زیادہ افراد الزائمر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور اسے ڈیمنشیا (نسیان یا بھولنے کی بیماری)کی سب سے عام شکل بنادی ہے۔پہلی پروٹین جو الزائمر کی بیماری میں اضافہ کا سبب بنتی ہے وہ بیٹا ایمولولیڈ ہے، اور بیماری کے پہلے اسٹیج میں مرد و خواتین یکساں متاثر ہوتے ہیںجبکہ یاداشت میں خرابی یا نسیان کی بیماری بعد میں ہوتی ہے جو کہ ٹائو پروٹین کے بڑھنے سے ہوتی ہے اور اس تحقیق کے پہلے مصنف روبن اسمتھ کے  مطابق یہ مردوں کے مقابلیمیں خواتین میں زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے اور نتیجتا الزائمر کی وجہ سے یادداشت کے مسائل مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ پیدا ہوتے ہیں۔‎



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…