منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سٹرابیری دل کے امراض،کینسرکی شدت کم کرنے میں مفید

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ سٹرابری موجود مختلف وٹامن معدنیا ت اور زود ہضم ریشے جلدکی شادابی خلیوں اور مدافعتی نظام کی بہتر ی کے ساتھ ساتھ دل اورکینسرکی صورت میں مرض کی شدت کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔انسانی صحت کی ضامن ہے اورقدرت کاخوش ذائقہ عطیہ ہے،شگفتہ سرخ رنگت اورسرپرسبزپتوں کاتاج لئے دل سے مشابہ اسٹابری گلاب کے خاندان سے تعلق رکھتاہے۔ جدیدطبی تحقیقات کے مطابق اسٹابری کا روازنہ استعمال انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے اورصحت مندرکھنے میں اہم کرداراداکرتاہے اس میں وٹامن سی کی وافر مقدارپائی جاتی ہے جس سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے۔ اسٹابر ی میں موجود اینٹی آکسیڈیئٹس انسانی جسم میں پا ئے جا نے وا لے فری ریڈیکلز کو ختم کرتے ہیں نیز وٹا من سی فولیٹ اور مانع تکسید اجزا سرطا ن اور رسولی کے خلیاز سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اسی و جہ سے سٹرابر ی کھانے والے شخص سرطا ن جیسے مہلک مرض سے محفوظ رہتا ہے۔ اسٹرابری میں فائیبر غذائی ریشہ سیلیکو ن پوٹا شیم مگنینشیم جست آیوڈین فولک ایسڈ ویٹا من بی 2بی 5بی 6اور میکنیزکی کافی مقدار پائی جاتی ہے اسٹرابر ی جوڑوں کے درد اور گھنٹیا کے مرض میں فائدہ مند ہے امراض چشم میں انتہائی مفیدہے۔ بینائی کے نقائص بسری اعصاب کی تقویت اور آنکھوں کی انفکشن میں کا رآمد ہے اسٹرابری کھانے سے قوت مدافعت بحا ل رہتی ہے جس سے نز لہ زکا م سمیت دیگر انفکشن سے انسان محفو ظ رہتا ہے اسٹربرای کھانے سے پیاس کم لگتی ہے۔ اسٹرابر ی کابیرونی استعمال رنگت میں نکھار کے علاو ہ ایکنی اور چھائیوں کو دورکرکے چہر ہ خو بصورت بناتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…