جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

ترک کرنسی کی قدر میں ایک ہی دن میں ریکارڈ کمی

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

انقرہ (این این آئی)ترک کرنسی لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی نوٹ کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کیے جانے کے بعد ایک ہی دن میں لیرا کی قدر میں اچانک پندرہ فیصد کی کمی ہو گئی

۔ مارکیٹ میں ایسے خدشات پیدا ہو گئے تھے کہ حکومت حال ہی میں متعارف کی گئی ریٹ ہائیکس کی پالیسی کو ختم کر سکتی ہے۔ تاہم بعدازاں اس مندی میں کچھ بہتری پیدا ہوئی۔ 2019کے بعد سے ایردوآن نے تیسری مرتبہ مرکزی بینک کے گورنر کو تبدیل کیا ہے۔‎



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…