جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، متحدہ عرب امارات نے نئی ریموٹ ورک ویزہ سکیم کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021 |

دبئی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے نئی ریموٹ ورک ویزا اسکیم کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئی ویزہ پالیسی کا اعلان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا ، جس کے تحت غیرملکی شہری متحدہ عرب امارات میں رہتے ہوئے بیرون ملک ریموٹ طریقہ کار سے کہیں بھی اپنی ملازمت کو جاری رکھ سکیں گے۔بتایا گیا ہے کہ ان افراد میں ایسے لوگ شامل ہیں

جو کہ پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے لیے متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہوسکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ دنیا میں کہیں بھی ملازمت کرتے ہوں اور وہاں بھی پیشہ ورانہ خدمات کے سلسلے میں رابطہ کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نئی ویزہ پالیسی کا اعلان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا اتوار کے روز ہونے والے کابینہ کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…