جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے پر کاٹ کر رکھ دئیے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرکتنی گھٹی؟جانئے

datetime 21  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے

ڈالر کی قدر میں90پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.90روپے سے گھٹ کر156روپے اور قیمت فروخت157روپے سے گھٹ کر156.25روپے پر آ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں زیر تبصر ہ مدت میں ڈالر 85پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.90روپے سے کم ہو کر156روپے اور قیمت فروخت157.10روپے سے کم ہو کر156.25روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے یورو کی قدر میں 1.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید186روپے سے کم ہو کر184.50روپے اور قیمت فروخت 187.50روپے سے کم ہو کر186روپے پر آ گئی اسی طرح 2روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 217روپے گھٹ کر215روپے اور قیمت فروخت219روپے سے گھٹ کر 217روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر5پیسے اور برطانوی پونڈ 1روپے سستا ہو گیا تاہم یورو کی قدر میں استحکام رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…