منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( آن لائن ) کورونا کی تیسری لہرکے دوران بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانے کا اشارہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں اس ماہ سے 16 علاقوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا جب کہ پولینڈ میں کل سے 3 ہفتوں کے جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برازیل میں کورونا کیسز کی صورتحال ابتر ہونے کے سبب

ملک گیر لاک ڈاؤن کا مطالبہ زورپکڑنے لگا ہے۔ دوسری جانب کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسپین نے ایسٹرکی چھٹیوں میں سفری پابندیوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔خیال رہے کہ امریکا میں کورونا سیبچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے جب کہ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بھی ایسٹرا زنیکا ویکسین لگوا لی ہے۔ برطانیہ میں چھوٹی عمر کے بچوں کے لییاسکول کھولنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…