جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کولیسٹرول سمیت شوگر بھی کنٹرول کرنے کیلئے اس سبزی کا استعمال کریں ، دنوں میں فائدہ نظر آئے گا

datetime 20  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میتھی دانہ کھانوں اور خصوصاً گرمی میں بنے والے چٹخارے دار اچاروں میں ڈل جائے تو واہ کیا مزہ دیتا ہے ۔ کیونکہ اس کا ذائقہ کھانوں کی ذینت بڑھا دیتا ہے۔ میتھی دانے کے ویسے ہی اتنے فوائد ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں ۔ آج کچھ الگ طرح سے آزمائیں اس کو تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ چھوٹے سے میتھی دانے میں کتنے خاص

اور مفید راز پوشیدہ ہیں۔ کیا میتھی دانے کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنا زیادہ مفید ہے۔۔؟ میتھی دانے کا پانی اگر آپ اپنے بالوں میں لگالیں تو یہ بالوں کی روٹھی ہوئی رونق اور چمک کو واپس لے آئے گا اور خشکی و سکری سے لے کر گنج پن کے خاتمے میں بھی آپ کی مدد کرسکتاہے۔ میتھی میں قدرتی طور پر اینٹی الرجی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور نزلہ زکام ، کثرت سے چھینکیں آنے اور ڈسٹ الرجی کی صورت میں اس کے پانی سے بھاپ لیں تو آپ کو فائدہ مل سکتا ہے۔ شوگر کے مرض میں اگر روازنہ اس کا نہارمنہ پانی پیا جائے تو کولیسٹرول سمیت شوگر بھی کنٹرول ہوسکتا ہے۔ میتھی دانوں کو اچھی طرح صاف کرلیں اس کے بعد ایک گلاس پانی گرم کریں جب ابال آجائے تو میتھی دانوں کو اس میں ڈال کر جوش دے لیں۔ نیم گرم ہونے پر اس کا پانی پی لیں۔ بالوں میں تو آپ جس طرح چاہے لگالیں جب بھی وقت ہو، مگر دیگر معملات میں استعمال کا بہترین طریہن صبح نہارمنہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…