پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ریاست اڑیسہ میں جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

datetime 14  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں دیہاتیوں نے جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیوجھر کے ایک گاو¿ں میں دیہاتیوں نے وہاں آباد ایک خاندان کے 6 افراد کو جادو ٹونا کرنے کے شبے میں شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کردیا جب کہ 2 کو انتہائی زخمی حالت میں بچا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک کئے گئے افراد کو گردنیں تیز دھار آلے سے کاٹی گئی ہیں۔ واقعے میں زخمی ہونے والوں کے بیان کی بنیاد پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی تلاش ابھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ بھارت کے قبائلی علاقوں میں خصوصاً خواتین کو ڈائن یا جادوگرنی قرار دینا عام ہے۔ صرف ریاست اڑیسہ میں گزشتہ 5 برسوں کے دوران 274 افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیا جاچکا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…