جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

(مانیٹرنگ ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اضافہ ریکارڈ ۔تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار مطابق مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا اور 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی۔24 قیراط 10 گرام سونے

کی قیمت میں 515 روپے اضافہ ہوا اور وہ 91 ہزار 907 ہوگئی جب کہ 22 قیراط 10 گرام سونا 84 ہزار 248 روپے میں فروخت ہوا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1737 ڈالر پر پہنچ گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…