جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ،ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا جس کے باعث رمضان سے پہلے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مقامی شوگر ملز سے 38 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ٹینڈر 2 روز پہلے کھولا گیا اور چینی کی کم از کم بولی 94 روپے 50 پیسے ملی جب کہ

چینی ٹرانسپورٹ اور پیکنگ کے اخراجات الگ ہوں گے۔یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کے مطابق مقامی شوگر ملز سے چینی کا فیصلہ ہنگامی بنیادوں پر کیا، مزید 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی مقامی شوگر ملز سے خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے، بروقت چینی نہ خریدی گئی تو رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…