پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکرنڈ(این این آئی)سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں۔ نواحی گائوں میر خان لغاری میں قائم برائلر فارم پرتیارہ شدہ1000برائلرمرغیاں پر اسرار نمونے سے ایک ہی دن میں مرگئیں جبکے گائوں صابوراہو میں قائم شیر علی کے فارم کی بھی400 س

زائد تیار شدہ برائلر مرغیاںمرگئیں۔اتنی بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت پر فارم مالکان شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔دوسری جانب شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 299روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…