جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

روپے نے ڈالر کے پر کُتر دیے، ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156.50روپے سے گھٹ کر155.50روپے اور قیمت فروخت156.60روپے سے گھٹ کر155.60روپے کی پست سطح پر آ گئی جبکہ60پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں

ڈالر کی قیمت خرید 156.50روپے سے کم ہو کر155.70روپے اور قیمت فروخت156.80روپے سے کم ہو کر156.20روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 2.50روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 186روپے سے گھٹ کر183.80روپے اور قیمت فروخت188روپے سے گھٹ کر185.50روپے ہو گئی جبکہ1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 216روپے سے کم ہو کر215روپے اور قیمت فروخت218روپے سے کم ہو کر217روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…