منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ملٹی نیشنل اور مقامی ملوںنے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )ملٹی نیشنل اور مقامی ملوںنے رمضان المبارک سے قبل ہی گھی اور آئل کی قیمتوںمیں 8روپے سے 10روپے تک اضافہ کر دیا ۔ ملٹی نیشنل برانڈ کے فی کلو گھی اور فی لیٹر آئل کی قیمت میں10روپے اضافہ ہوا جس سے پانچ پیکٹ کے پیٹی کی قیمت 1480روپے سے

بڑھ کر 1525روپے تک پہنچ گئی ۔ مقامی کمپنی کے آئل کی 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت 3030روپے سے بڑھ کر 3132روپے ہو گی جس کی فی لیٹر قیمت میں 8.50روپے جبکہ اسی کمپنی کے گھی کی 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت2930روپے سے بڑھ کر 3024روپے ہو گی جس کی فی کلو قیمت میں7.83روپے اضافہ ہوا ۔ یوٹیلٹی سٹورز پر ایک کلو دال چنا کی قیمت 15روپے اضافے سے145روپے، ایک کلو سفید چنا کی قیمت 5روپے اضافے سے 120روپے، ایک کلو ماش دھلی ہوئی کی قیمت 15روپے اضافے سے265روپے،دال ماش چھلکا کی قیمت فی کلو 20روپے اضافے سے 250روپے، اور ایک کلو ماش ثابت کی قیمت 15روپے اضافے سے 230روپے جبکہ ایک کلو سرخ لوبیا کی قیمت 18روپے کمی سے 200روپے ہو گئی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…