ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کوروناکے باعث عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کوورونا کے باعث 2020 کے دوران عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ ہوا ۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کے دوران گزشتہ سال کے اختتام پر بین الاقوامی قرضوں کا حجم 281 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا جس کے نتیجے میں

عالمی سطح پر جی ڈی پی کے مقابلے میں قرضوں کی شرح 355 فیصد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق عالمی قرضوں کے حجم میں نصف اضافہ حکومتی معاونت کے پروگرامز کے باعث ہوا جبکہ بین الاقوامی کمپنیوں، بینکوں اور گھریلو اخراجات کیلئے قرضوں کے حجم میں بالترتیب 5.4 کھرب ڈالر، 3.9 کھرب ڈالر اور 2.6 کھرب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران بین الاقوامی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی)کے تناسب سے قرضوں کے حجم میں 35 پوائنٹس کے اضافے سے یہ شرح جی ڈی پی کے 355 فیصد تک بڑھ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…