اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں ہفتے مہنگائی میں معمولی کمی انڈے، ٹماٹر، آلو، چینی، دودھ، دہی، آٹا مہنگا

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57 فیصد کمی سے13.48 فیصد پر آگئی ،ایک ہفتے میں گھی سمیت 26 اشیا ئے ضروریہ مہنگی ،7 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت ایک روپے 68 پیسے سے98 روپے 36 پیسے پر پہنچ گئی ،ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں بھی2 روپے 6 پیسے اضافہ ہوا ،آلو کی فی کلو قیمت 89 پیسے، تازہ دودھ ایک روپے 45 پیسے، دہی ایک روپے 37 پیسے فی کلو اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 9 روپے 76 پیسے مہنگا ہوا۔دال ماش کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اور دال چنا 74 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی جبکہ ایک ہفتے کے دوران انڈے 16 روپے 38 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے،گھی، مٹن اور بیف کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔لہسن 15روپے 12 پیسے ،چکن کی فی کلو قیمت میں 7روپے 81 پیسے اور ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 31 روپے 29 پیسے سستا ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…