پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 11  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہی روز میں 2900روپے کے غیر معمولی اضافے سے1لاکھ 6ہزار700روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 24ڈالرکے نمایاں اضافے سے1736ڈالر ہوگئی جس کے

زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت2900روپے کے اضافے سے1لاکھ6ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت2486روپے کے اضافے سے 91ہزار478روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت50روپے کے اضافے سے1370روپے ہوگئی۔ دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کے اضافے سے157.05روپے سے بڑھ کر157روپے ہوگئی اور قیمت فروخت157.15روپے مستحکم رہی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید157روپے سے بڑھ کر157.10روپے ہوگئی اور قیمت فروخت 157.30روپے برقراررہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 185.50روپے سے بڑھ کر187روپے اور قیمت فروخت187روپے سے بڑھ کر189روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید217روپے سے بڑھ کر218.30روپے اور قیمت فروخت219روپے سے بڑھ کر220.30روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…