جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ صارفین کی جیبوں پر مزید اربوں کا بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیپرا نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، اضافے سے بجلی صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافی وصولی مارچ کے بلوں میں کی جائے گی، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…