پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت تیزی سے گرنے لگی، فی تولہ قیمت میں دوسرے دن بھی بڑی کمی

datetime 5  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی سے1لاکھ2ہزار750روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 17ڈالرکی نمایاں کمی سے1696ڈالر ہوگئی جس کے

زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1450روپے کی کمی سے1لاکھ 2ہزار750روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1450روپے کی کمی سے 88ہزار92روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کی کمی سے1340روپے ہوگئی۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہوگیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈٹا رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کے اضافے سے157.10روپے سے بڑھ کر157.15روپے اور قیمت فروخت157.20روپے سے بڑھ کر157.25روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید157.20روپے اور قیمت فروخت157.40روپے مستحکم رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.50روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید188روپے سے گھٹ کر186.50روپے اور قیمت فروخت189.50روپے سے گھٹ کر188روپے ہوگئی جب کہ1.50روپے کی کمی سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید217.50روپے سے گھٹ کر216روپے اور قیمت فروخت219.50روپے سے گھٹ کر218روپے ہوگئی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…