منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

صنم جنگ کی بہن کی شادی، جوتا چھپائی اور دولہا کی ڈانس ویڈیو وائرل

datetime 28  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے بہن آمنہ جنگ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صنم جنگ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ انسٹاگرام پر آمنہ جنگ کی شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں۔انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی ویڈیو اور تصاویر میں دلہن آمنہ جنگ کو آف وائٹ اور گولڈن ایمبرائیڈری سے مزین عروسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ شادی کی تقریب کیلئے دولہا فہد سلطان نے آف وائٹ شیروانی کے ہمراہ ٹی پنک رنگ کے

کلے کا انتخاب کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دولہا فہد سلطان کو صنم جنگ کے شوہر قسام جعفری کے ہمراہ ڈانس کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے جبکہ انسٹاگرام اسٹوری ویڈیو میں صنم جنگ کو شوہر سید عبدالقسام جعفری کے ہمراہ شادی کی تقریب انجوائے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آمنہ جنگ فہد سلطان کے ساتھ رشتہ ازداوج میں منسلک ہوئی ہیں، وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔خیا ل رہے کہ آمنہ جنگ اور فہد کی منگنی 2019 میں اور نکاح جنوری 2020 میں ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…