جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

عائشہ عمر نے بھی بیوٹی برانڈ متعارف کرادیا

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے بھی اپنا بیوٹی و میک اپ برانڈ متعارف کرادیا۔عائشہ عمر سے قبل بھی متعدد اداکاراوں، ماڈلز و گلوکاراوں سمیت اسپورٹس و دیگر لائف اینڈ اسٹائل شخصیات نے میک اپ، بیوٹی، کلاتھنگ و فیشن برانڈز متعارف کرا رکھے ہیں۔

میڈیا رپورٹک کے مطابق اداکارہ نے عائشہ عمر بیوٹی کے نام سے برانڈ متعارف کرایا ہے جس کے تحت وہ قدرتی اجزا سے بنی خواتین کے میک اپ کی مصنوعات فروخت کریں گی۔اداکارہ نے 23 فروری کو انسٹاگرام پر اپنے بیوٹی برانڈ کا پیج متعارف کرایا، جس میں انہیں بیوٹی مصنوعات کی تشہیری تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔عائشہ عمر بیوٹی برانڈ کا دعوی ہے کہ ان کی تمام مصنوعات 100 فیصد خالص اور قدرتی اجزا سے بنی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…