منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

’’پاک، قطر تعلقات دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں ‘‘ ‘ آرمی چیف کی قطری وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو

datetime 22  فروری‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے وزیر امور خارجہ کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القہقانی نے ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی کی صورتحال،مختلف شعبوں میں تعاون اور افغانستان میں امن عمل میں

سہولت کے کردار سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف نے اس مؤقف کو دوہرایا کہ دونوں ممالک کے مابین عظیم تاریخی دوستانہ اور گہرے تعلقات ہیں،جو کہ پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہوچکے ہے۔قطر کے نمائندہ خصوصی نے پاکستان کی جانب سے خطے میں امن واستحکام کی جاری کوششوں کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…