مکہ مکرمہ (این این آئی )سوشل میڈیا پرایک فوٹیج جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر نشرہونے سے قبل سعودی عرب کے ایک ٹی وی چینل پر نشر کی گئی جس میں امام کعبہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا کی امامت کیدوران ایمان پرور قرات کرتے سنا جاسکتا ہے۔ اس متاثر کن منظر اور خوبصورت قرات کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا۔
امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا میں متاثر کن قرات کی ایمان پرور جھلک،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































