اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

پارری گرل نے اپنے منفرد نام ’دانانیر ‘کا مطلب بتا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانچ سیکنڈ کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی دانانیر نے اپنے منفرد نام کامطلب بتا دیا ہے ۔ نجی ٹی پروگرام میں دانانیر کا کہنا تھا کہ انکا نام قدیم عرب زبان سے لیا گیا ہے جس کا مطلب دولت ہے ۔ انہوں نے اپنے بارے میں بتایا ہے کہ

وہ اے لیول کی تعلیم مکمل کر چکیں ہیں اور مزید تعلیم کیلئے مختلف جامعات میں داخلے کے بارے میں سوچ کررہی ہیں ۔ دوسری جانب دوسری جانب پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی پارری گرل کے ڈائیلاگ کی دیوانی نکلیں ۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر فریال مخدوم نے پارری گرل دانا نیر کا منفرد انداز اپناتے ہوئے کہا کہ یہ میں ہوں، یہ میرے شوہر ہیں اور ہم لاک ڈاؤن میں پاگل ہورہے ہیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بننے والی دانانیر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ہے ۔اپنی نئی ویڈیو میں دانا نیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں وہ ایک بھارتی موسیقار کی جانب ہے پر بنائے گئے گانے پر اپنی سہیلیوں کی ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔انسٹاگرام پر اب تک دانا نیر کی ویڈیو کو 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دو تین دن سے سوشل میڈیا پر دانا نیر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہتی ہے یہ میں ہوں،یہ ہم ہیں اور یہ پواری ہو رہی ہے،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بنائی جانے والی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ دلچسپ اندازگفتگو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…