جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رات کو نیند نہ آنے کے مسئلے کا آسان حل

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر افراد کو رات کورات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، تو اس کا آسان حل نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، تو اس کا آسان حل جان لیں۔ بے خوابی دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ہے جو کہ ایک تہائی بالغ مردوں و خواتین کو درپیش ہوتا ہے مگر

درحقیقت سانس لینے کا ایک طریقہ اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ لوگوں کی نیند کے مسائل میں مدد فراہم کرنے والی دی سلیپ ڈاکٹر نامی ویب سائٹ نے یہ حل پیش کیا ہے جو کہ کافی آسان ہے اور اسے کرنے کے لیے کچھ زیادہ محنت کی ضرورت نہیں۔ وہ غذائیں جو جلد اور اچھی نیند میں مدد دیں یہ تیکنیک بس سانس لینے، خارج کرنے اور گنتی گننے تک محدود ہے۔ طریقہ کار اس طریقہ کار کو 4-6-7 تیکنیک کہا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے 4 سیکنڈ یا گنتی تک سانس لیں اور پھر 6 سیکنڈ کے لیے سانس روک لیں، اس کے بعد 7 گنتے ہوئے سانس خارج کریں۔ اس تیکنیک کے ذریعے آپ 10 سے 20 منٹ کے اندر سونے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ ویسے ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے اور جاگنے کا وقت روزانہ ایک ہونا چاہئے، کمرے کو تاریک رکھیں اور اسمارٹ فونز یا دیگر ڈیوائسز کو بستر سے دور رکھنا بے خوابی کی شکایت سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…