جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جن بچوں کوسکول میں ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ نیند کے دوران کس بڑے مسئلے کا شکار ہوسکتے ہیں؟ خبردار کردیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یوا ین پی)اسکول میں طنز و تحقیر اور ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنے والے بچے نیند میں دانت پیستے ہیں، اس بات کا انکشاف ایک نئی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ اورل ہیلتھ چئیرٹی یو کے کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند میں دانت پیسنا و اسکول میں ڈانٹ ڈپٹ

کئے جانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جن بچوں کو اسکول یا گھر سے باہر طنز وتحقیر یا ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ رات کو سوتے وقت دانت پیستے ہیں۔اورل چئیرٹی ہیلتھ کے مطابق والدین اس چیز کا مشاہدہ کر کے اساتذہ وغیرہ سے اس حوالے سے ڈسکس کر سکتے ہیں تا کہ بچوں کو ٹیچرز یا ساتھیوں کی جانب سے طنز اور ڈانٹ ڈپٹ سے بچایا جا سکے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی ڈانٹ ڈپٹ اور طنز و تحقیر کو معمولی سمجھنا بچوں کی آنے والی زندگی کیلئے سخت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس طرح بچوں میں اعتماد کی کمی واقع ہوتی ہے۔ایک سابقہ ریسرچ کے مطابق اسکول یا گھر سے باہر تحقیر اور ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنے والے بچے آنے والی زندگی میں ڈپریشن کا شکار بنتے ہیں، ان میں خود اعتمادی کی کمی واقع ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ بات بچوں کو خودکشی پر بھی امادہ کر دیتی ہے۔ بچوں کی ڈانٹ ڈپٹ اور طنز و تحقیر کو معمولی سمجھنا بچوں کی آنے والی زندگی کیلئے سخت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس طرح بچوں میں اعتماد کی کمی واقع ہوتی ہے۔ایک سابقہ ریسرچ کے مطابق اسکول یا گھر سے باہر تحقیر اور ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنے والے بچے آنے والی زندگی میں ڈپریشن کا شکار بنتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…