ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موبائل فون کی صنعت میں خود کفیل ہونے کی کوشش پاکستان میںپہلا اسمارٹ فون تیار کر لیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موبائل فون کی صنعت میں خود کفیل ہونے کی کوشش ،پاکستان میںپہلا اسمارٹ فون تیار کر لیا گیا ۔ پاکستان میں پہلا اسمارٹ فون تیار ۔ تفصیلات کےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر نے لکھا کہ ’’ میڈان پاکستان اب ایک حقیقت بن چکی ہے ۔

انہوں نےکہا ہے کہ ویوو موبائلز فیصل آباد اقتصادی زون نے اسمارٹ فون پروڈکشن کا آغاز کر دیا ہے اور جلدی ہی دیگر غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں اپنے کام کا آغاز کریں گی ۔ صوبائی وزیر میاں اسلم نے ٹویٹر پر کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں ویوو موبائلز فیصل آباد اقتصادی زون میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین کو اس موبائل فون کی تیاری پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں بنایا گیا یہ فون ویوو وائے 20 ہے جو کہ 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل میموری کے ساتھ ساتھ 5000 ایم اے ایچ بیٹری جیسے اہم فیچر شامل ہیں ۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…