منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

2018کے سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے  پاس10 کروڑ روپے کی آفر لے کر کونسی خاتون آئی تھی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے متعدد بار یہ کہاہے کہ الیکشن  کو شفاف بنانے کیلئے سب کو مل کر بیٹھنا ہو گا ، ہر کوئی دھاندلی کا رونا روتا ہے کیوں نہ اس کا کا خاتمہ کیا جائے ۔

تفصیلات کے سینئرپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کون لے دے کر رہا ہے۔ انکا مزید کہنا تھاکہ2018ء مجھے اور ہمارے ڈپٹی اسپیکر کو دس کروڑ روپے کی پیشکش بھی کی گئی تھی لیکن اللہ کے حکم سے ہم پیسوں کے آگے نہیں جھکے، میرے گھر میں این جی او سے ایک خاتون آئی تھی انہوں پیسوں کی پیشکش کی تھی جبکہ وہی خاتون ہمارے ڈپٹی اسپیکر کے پاس بھی گئیں لیکن اللہ پاک کا شکر ہے ہم پیسوں کے آگے نہیں جھکے اور صاف انکار کر دیا تھا ۔ دوسری جانب سال 2018میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کو خریدنے سے متعلق بھی ویڈیو بھی سامنے آئی، 2018 کے سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی ارکان کو بلاکرنوٹوں کے انبارلگا کرخریداگیا۔ سال 2018 کے سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی ارکان کو بلاکرنوٹوں کے انبارلگا کرخریدا گیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…