منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

سیکیورٹی کے نام پر پروٹوکول نہیں چاہیےبراڈ شیٹ کمیشن کے عظمت سعید سربراہ نے جیمرز والی گاڑی لینے سے انکار کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر پروٹوکول نہیں چاہیے۔وزارت قانون و انصا ف نے وزارت داخلہ کو دوگاڑیاںفراہم کرنے کی ہدایت کی تھی

جس میں ایک پولیس وین اور چار اہلکار جبکہ ایک جیمبر ز گاڑی شامل تھی۔جیمرز والی گاڑی جسٹس (ر)عظمت سعید کے قافلے کا حصہ ہونا تھی۔‎یاد رہے براڈشیٹ کمیشن کادفترشرعی عدالت میں قائم کرنےکافیصلہ کیا گیا تھا، 20 گریڈ کےآفیسرطارق محمودبطور رجسٹرارخدمات سرانجام دیں گے جبکہ کمیشن کےسربراہ جسٹس(ر)عظمت سعیدکو سیکیورٹی پولیس فراہم کرےگی۔اس حوالے سے وزرت داخلہ سے 2 پولیس کی گاڑیاں،ایک جیمرگاڑی اور 2گن مین کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔واضح رہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا، کمیٹی میں وفاقی وزیر فواد چوہدری، شیریں مزاری، بابر اعوان اور شہزاد اکبر شامل ہیں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…