سیالکوٹ۔۔۔۔۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے دوسرے روز بھی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج باز نہ ا ئی اور دوسرے روز بھی اپنی شرانگیز کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جبکہ بی ایس ایف کی جانب سے چارواہ سیکٹر کے قریب دیہات میں گولہ باری بھی کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کے اوائل میں بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری کی متعدد بار خلاف ورزی کی گئی اور مختصر وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی فوج شرپسندی پر اتر ا ئی ہے۔
بھارتی سیکیورٹی فورسز کی دوسرے روز بھی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































