نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت ،ظلم کی انتہاءہوگئی ۔بھارتی ریاست بہار میں تیزاب سے حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت 8 افراد جھلس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع نارا گاﺅں میں اس وقت پیش آیا جب خواتین سمیت 8 افراد کے ایک گروپ پر مقامی دیہاتیوں نے تیزاب پھینکا جس سے 8 افراد شدید جھلس گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس واقعہ میں ملوث کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































