پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر

datetime 11  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر ہوگئی ، طلبہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاست مہارشٹرا کے شہر نندید میں ایک مقامی سکول میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد سو سے زائد طلبہ بیمار ہوگئے ، طلبہ کو فورا ہسپتال منتقل کیا گیا ، سکول انتظامیہ کے مطابق کھانے میں زہر شامل ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ تمام طلبہ کی حالت خطرے سے باہر ہے ، بھارت میں سرکاری سکیم کے تحت سکولوں میں مفت کھانا فراہم کیا جاتا ہے جو اکثر زہریلا ہونے کے باعث بچوں کیلئے مضر صحت ہوتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…