بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

موبائل فونز اب چارجر سے نہیں بلکہ ہوا کے تناسب سے چارج ہونگے ، چینی ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

datetime 1  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کا استعمال کیا جاتا ہے اور اب ٹریول کرتے ہوئے پاؤر بینک کا استعمال بھی عام ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک چینی موبائل کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے

جس سے موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کی ہر گز ضرورت نہیں ہوگی بلکہ بنا چارجر کے بآسانی ہوا کے تناسب سے چارج ہوجائیگا۔نجی ٹی وی بول کے مطابق کمپنی نے ایک ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے جو کہ بیم فارمنگ پر مشتمل ہے، جس کے لیے ہوا میں موبائل کی پوزیشن اور توانائی کے ترسیل کا ایک مربوط نظام بنایا ہے جسے ایم آئی ائیر چارج کا نام دیا گیا ہے ۔ایک ڈبے کی طرح دکھائی دینے والا بیم فارمنگ کو کسی بھی کمرے میں رکھا جا سکتا ہے اور جیسے ہی کوئی شخص موبائل فون لے کر کمرے میں داخل ہوتا ہے تو مشین سے لہریں نکلتی ہیں جو پہلے فون کی لوکیشن معلوم کرتی ہیں اور پھر چارجنگ کے لیے مضبوط اور طاقتور لہریں بھیجتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…