بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں  گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2021 |

اسلا م آباد(این این آئی)اوگرا نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس ٹیرف میں اضافہ کر دیا۔گیس کی قیمتوں میں 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی ،سندھ بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی،اوگرا نے سوئی سدرن کی درخواست پر

فیصلہ جاری کردیا ،گیس کی اوسط قیمت میں 778 روپے 59 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد ہوگا،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گیس صارفین کیلئے فیصلہ جمعہ کو جارے کیے جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…