بیجنگ(نیوزڈیسک) چین پاکستان کو روسی ساختہ انجنوں والے لڑاکا طیارے J-10B برآمد کرے گا۔چینی اخبار’’ایشیا ٹائمز‘‘ کے مطابق چین مستقبل قریب میں پاکستان کو روسی ساختہ AL31FN-S3 انجنوں والے لڑاکا طیارے J-10B برآمد کرے گا۔اخبار نے کینڈین دفاعی جریدے کے حوالے سے لکھا کہ چینگدو ائیر کرافٹ انڈسٹری گروپ نے گزشتہ سال لڑاکا طیاروں J-10B کی وسیع پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے۔ جیٹ طیاروں میں سے 14 کو پییلز لیبریشن آرمی ایئر فورس کے نشان کے ساتھ پہلے ہی پینٹ کیا جاچکا ہے جب کہ دس طیارے آزمائشی پروازوں کے مراحل میں ہیں۔
چین کے ذریعے زبردست روسی ہتھیارکی پاکستان کو فراہمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































