پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سونا سستا ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 600روپے کی کمی سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صراف ہ بازار جیولر ایسویسی ایشن نے بتایا ہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو سونے کی قیمت میں چھ سو روپےگر گئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ بارہ ہزار آٹھ سو روپے تک آگئی ہے ۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

قیمت 514 روپے کم ہوکر 96 ہزار 708 روپے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعرات کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار400روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت17ڈالرکے اضافے سے1870ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت400روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار400روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 342روپے کے اضافے سے 97ہزار222روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1300روپے مستحکم رہی۔‎دوسری جانب امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اضافہ ریکارڈ ۔ تفصیلات کے مطابق رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعدادو شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 13پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد قیمت 160روپے 62پیسے سے بڑ ھ کر 160روپے 75پیسے ہو گئے ہیں ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…