جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اضافہ ریکارڈ ۔ تفصیلات کے مطابق رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعدادو شمار جاری کیے ہیں

جن کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 13پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد قیمت 160روپے 62پیسے سے بڑ ھ کر 160روپے 75پیسے ہو گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.50روپے پرتھی جبکہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.62روپے پرپہنچ گئی ۔ اس طرح کاروباری ہفتے کے چوتھے روزڈالر کی قیمت میں12پیسے کااضافہ ہوا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…