پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار400روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت17ڈالرکے اضافے سے1870ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت400روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار400روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 342روپے کے اضافے سے 97ہزار222روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1300روپے مستحکم رہی۔دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے سبب انٹر بینک میں ڈالر160.70روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 160.80روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.40روپے سے بڑھ کر160.60روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے بڑھ کر160.70روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید160.40روپے سے بڑھ کر160.50روپے اور قیمت فروخت160.70روپے سے بڑھ کر160.80روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید193روپے سے بڑھ کر193.80روپے اور قیمت فروخت195.40روپے سے بڑھ کر195.20روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید218روپے سے بڑھ کر219روپے اور قیمت فروخت219.50روپے سے بڑھ کر220.50روپے ہوگئی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…