بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکی شامت آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2021 |

پشاور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے غیر قانونی ہا ئوسنگ سوسائٹیز کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔نیب نے پشاور میں زرعی اراضی پر قائم غیر قانونی ہا  ئوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا اغاز کر دیا ہے۔نیب کے پی نے 156 غیر قانونی ہا ئوسنگ سوسائٹیز کے

خلاف انکوائریز کی منظوری دے دی ہے، شکایات کی تصدیق کے مرحلے میں قوانین کی خلاف ورزی کے شواہد مل گئے ہیں۔نیب کے پی کے مطابق زرعی اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کا قیام سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، سوسائٹیز نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے بھی این او سی نہیں لیا۔وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…