بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات،امریکا کا خیرمقدم

datetime 10  جولائی  2015
Then White House Principal Deputy Press Secretary Josh Earnest answers questions from the press corps on chemical attacks in Syria during the daily press briefing in the James Brady Press Briefing Room at the White House on August 21, 2013.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی روس کے شہر اوفا میں ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کا کہناہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات مثبت پیشرفت ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی ہو،دونوں ملکوں کےدرمیان کشیدگی سے کسی کوفائدہ نہیں ہوگا۔ تر جما ن کا کہنا تھا کہ امر یکہ دو نو ں مما لک کے ما بین تنا زعا ت کے حل کے لئے مذا کرا ت کا حا می ہے اور اس کی بھر پور حما ئیت کر تا ہے ، دو نو ں مما لک مذاکرا ت سے مسائل حل کر یں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…