پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ٹیکسی میں سفر کرنیوالی خاتون اپنا پرس بھول گئی لیکن جب ڈرائیور نے کھول کر دیکھا تو اندر سے کیا نکلا ؟ ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی

datetime 17  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ایک خاتون ٹیکسی میں اپنا پرس بھول گئی لیکن ڈھونڈنے کے باوجود تاحال اس کا سراغ نہیں مل سکا، تفصیلات کے مطابق ایماندا ر ٹیکسی ڈرائیو کو گاڑی میں اپنا پر س بھول جانے والی اس خاتون کی

تلاش ہے جس کے بیگ میں آٹھ لاکھ روپے سے زائد کی کیش رقم موجود ہے ۔ڈرائیور کے مطابق خاتون نے ٹیکسی میں سفر کیا اور اپنا بیگ گاڑی میں ہی بھول گئی تاہم جب ٹیکسی ڈرائیور جمیل احسان کو معلوم ہوا تو اس نے بیگ کھول کر دیکھا جس میں تین ہزار سے زائد برطانوی پائونڈ (آٹھ لاکھ پاکستانی ) اور چالیس ہزار روپے کیش موجود تھا ، پرس میں خاتون کا پاسپورٹ بھی رہ گیا تھا ، ٹیکسی ڈرائیور کا کہناتھا کہ خاتون کی تلاش کر رہاہوں تاکہ اس کی امانت لوٹا سکوں ، جس مقام پر اسے چھوڑا تھا وہاں سے وہ کس مقام پر گئی ہیں معلوم نہیں ، پرس میں خاتون کا کوئی رابطہ نمبر بھی موجود نہیں ، ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کی نقدی اور پاسپورٹ کی ویڈیو بنا کر شیئر کر دی ۔تاحال اس خاتون کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…