اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بنگلادیش میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش کے شہر میمن پور میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر میمن پور میں ایک فیکٹری میں غریب افراد میں کپڑوں کی تقسیم کی جانی تھی کہ لوگوں نے زبردستی فیکٹری گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر بھگڈر مچ گئی، بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب ایک سینیئر پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی کچھ لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں جائے حادثہ سے لے جا چکے تھے
مزیدپڑھیے :را کی پاکستان مخالف سازشوں کو لگام ڈالی جائے :میاں نواز شریف

مزیدپڑھیے :را کی پاکستان مخالف سازشوں کو لگام ڈالی جائے :میاں نواز شریف ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک نے غریب اور نادار افراد میں کپڑوں کی تقسیم کا اعلان کیا تھا جس پر عوام کی بڑی تعداد فیکٹری کے باہر جمع ہو گئی تھی۔ پولیس نے فیکٹری مالک سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…