ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تعمیراتی شعبہ بری طرح متاثر میٹریل 30سے 35فیصد تک مہنگا

datetime 11  جنوری‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی )گیس اور بجلی کے بحران کی وجہ سے سیمنٹ، سریا، بجری اور اینٹوں سمیت تعمیراتی میٹریل  تین ماہ میں تیس سے پنتیس فیصد مہنگا ہونے سے تعمیراتی کاموں کا تخمینہ بڑھنے کیساتھ ساتھ تعمیراتی شعبے میں کام بری طرح متاثر ہوا ہے اینٹوں کی قیمت تین ماہ کے دوران تین ہزار اضافے سے تین ہزار روپے فی ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ سیمنٹ کی بوری میں بھی 80 روپے تک کا

اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے قبل ازیں سیمنٹ کی بوری 500 روپے تھی جو بڑھ کر 580 روپے تک جا پہنچی ہے سریا 12 ہزار روپے فی ٹن مہنگا ہوچکا ہے سریئے کی قیمت میں بھی فی کلو 50 روپے سے 60 روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ہر چیز کے ریٹ ماہانہ کی بنیار پر بڑھ رہے ہیں حکومت ٹیکس میں چھوٹ دینے کیلئے تیار نہیں جس کی وجہ سے تعمیراتی شعبہ بری طرح متاثر ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…