کابل۔۔۔۔افغانستان میں برطانیہ کے سفارت خانے کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موٹر سائیکل پر سوار خود کش بمبار نے خود کو برطانوی سفارت خانے کی گاڑی سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی سفارت خانے کے ترجمان نے خود کش حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغان حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاہم ہلاک ہونے والوں کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ 4 روز قبل بھی کابل میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر بم دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک ہو ئے تھے جب کہ اس سے ایک روز قبل افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں والی بال کے میچ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
کابل میں برطانیہ کے سفارت خانے کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































