راولپنڈی(آن لائن) مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوںمیں اضافہ کر دیاواسا راولپنڈی نے پانی کے بل 167 روپے سے بڑھا کر 241 روپے کر دیئے پانی کے اخراجات 96 روپے سے بڑھا کر 147 جبکہ سیوریج 49 روپے سے بڑھا کر 74 روپے کر دیئے گئے
اضافی چارجز 17 روپے سے بڑھا کر 24 روپے کر دیئے گئے گزشتہ برس کے دوران شہر بھر میں پانی کا بل دو ماہ بعد وصول کیا جاتا تھارواں برس اضافی چارجز کے ساتھ پانی کا بل ہر ماہ وصول کیا جانے لگاپانی کے بلوں میں اضافے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا رہا ہے